ٹکٹ چیکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بس یا ریل گاڑیوں میں مسافروں کے ٹکٹوں کی جانچ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بس یا ریل گاڑیوں میں مسافروں کے ٹکٹوں کی جانچ کرنے والا۔